مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی میڈیا رپورٹ کے مطابق ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب کے بریگیڈیئر جنرل عباس نیلفروشان بیروت پر اسرائیلی رجیم کے حملے میں حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصر اللہ کے ہمراہ شہید ہوئے۔
اسرائیلی رجیم نے جمعے کے روز بیروت کے علاقے ضاحیہ پر شدید فضائی حملے کیے جس کے نتیجے میں درجنوں افراد شہید اور زخمی ہوئے۔
حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل سید حسن نصراللہ بھی اسرائیلی حملے میں شہید ہو گئے، تحریک مزاحمت نے ہفتے کی سہ پہر کو ایک بیان میں شہادت کی تصدیق کی۔
آپ کا تبصرہ